تلیف القلب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) دل کی ایک بیماری، انحطاط القلب جس میں خلاف قلب میں خرابی پیدا ہو جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) دل کی ایک بیماری، انحطاط القلب جس میں خلاف قلب میں خرابی پیدا ہو جاتی ہے۔